| The Free Site | vBuddy - make friends, share photos, blogs, have fun | Cheap Web Hosting - starting at $5 |

افسانہ
اذان
از:۔ایم مبین
شاید وہ رات کا آخری پہر ہوگا ۔ معمول کےمطابق آنکھ کھل گئی تھی۔ اُس نےاندازہ
لگایا ‘ شاید ٤ بج رہےہوں گے۔ آج آنکھ معمول سےکچھ پہلےہی کھل گئی ہے۔
اب آنکھ بند کرکےلیٹےرہنا بھی لاحاصل تھا ۔ نیند تو آنےسےر